دلچسپ و عجیب

کولمبیا:سرکس کے فنکارنے ہیڈاسٹینڈکامظاہرہ کرتے ہوئے گیندوں کاکرتب دکھاکر گینزریکارڈتوڑدیا

کولمبیامیں ایک سرکس فنکار ہوزے نے ہیڈ اسٹینڈ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچ گیندوں کا کرتب کر کے سب سے طویل دورانیے کا ریکارڈ بنایا۔34 سالہ ہوزے والینسیا نے میڈیا کو بتایا کہ اس نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کے لیے باضابطہ کوشش کرنے سے پہلے کئی سال اس کرتب کی مشق کی۔واضح رہے کہ کولمبیا سے تعلق رکھنے والے سرکس کے ایک تجربہ کار فنکار نے اس وقت گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا جب اس نے اپنے سر کے بل کھڑے ہو کر 45 منٹ تک پانچ گیندوں کا کرتب دکھایا۔

متعلقہ خبریں۔

Back to top button