پاکستان

سندھ پولیس نے 181ڈاکووں کوہلاک کیا۔ایم کیو ایم نے کراچی میں بدامنی کا جھوٹا الزام سندھ حکومت پر لگایاہے۔شرجیل انعام میمن

سندھ حکومت کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ تھرکول سے پورے پاکستان کو سب سے سستی بجلی فراہم کی جارہی ہے۔ان کاکہناتھاکہ موجودہ بلدیاتی نظام کے تحت پورے صوبے میں ریکارڈ ترقیاتی کام ہورہے ہیں اورسندھ پولیس جرائم کے خاتمے کے لیے بھرپور کام کر رہی ہے، جرائم میں کمی آرہی ہے۔ 2024میں سندھ پولیس نے 181ڈاکووں کوہلاک کیا ہے۔سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہاکہ سندھ حکومت کے خلاف ایک مہم شروع کی گئی ہے، ایم کیو ایم نے کراچی میں بدامنی کا جھوٹا الزام سندھ حکومت پر لگایاہے۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button