انٹرٹینمنٹ

بالی وڈاداکارچنکی پانڈے کی اچھی صحت کاحیرت انگیز راز

بالی وڈ اداکار چنکی پانڈے نےبتایا کہ میں ہر صبح بیدارہونے کے بعد دوعدد لہسن کھاتا ہوں کیوں کہ اس وقت کھایا گیا لہسن خون اور شریانوں کے لیے بے حد مفید ہے۔چنکی پانڈے کے مطابق’ اگر نہار منہ مجھے لہسن نہ ملے تو مجھے محسوس ہوتا ہے کہ میں نیند سے بیدار ہی نہیں ہوا، جب میں بیرون ملک جاؤں تو وہاں مجھے لہسن دستیاب نہیں ہوتا، اس وقت میں کھو ساجاتا ہوں، یہی وجہ ہے کہ میں پھر صبح کسی سے بات بھی نہیں کرتا، میری سانس خراب ہوجاتی ہے کیوں کہ صبح میرے لیے لہسن بہت ضروری ہے۔دوسری جانب بھارت کی ماہر غذائیت ڈاکٹر انجلی تیواری کے مطابق ہر صبح دو لہسن کااستعمال متوازن غذا میں فائدہ مند اضافہ ثابت ہو سکتا ہے۔

متعلقہ خبریں۔

Back to top button