انٹرٹینمنٹ

گلابی انگریزی میں شہرت پانے والی اداکارہ میراکانیادعوی سامنے آگیا

مشہور پاکستان کی سینئر اداکارہ میرا جوکہ اپنی “گلابی انگریزی “کی وجہ سے بھی مشہور ہیں نے بھارت میں اپنے کام کرنے کے تجربے کے حوالے سے بتایا کہ جب میں بھارت گئی تو وہاں لوگوں نے میری خوبصورتی کی تعریف کی اور مجھے بالی وڈ کی خوبصورت اداکارہ ایشوریا رائے اور مادھوری ڈکشٹ سے ملایا۔انہوں نے اپنے کام کے حوالے سے کہا کہ میری فلم سمرن انڈیا میں ریلیز ہوئی تھی، اگر آپ وہ فلم دیکھیں گے تو آپ کو پسند آئے گی۔میرانےدعویٰ کیا کہ بھارت میں لوگ انہیں خوبصورتی کی وجہ سے بالی وڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ اور ایشوریا رائے سے ملاتے ہیں۔

متعلقہ خبریں۔

Back to top button