انٹرٹینمنٹ

مجھےایشوریاپسندہیں،میں انہیں”پلاسٹک” کہے جانے کی حمایت نہیں کرتی۔اداکارہ ریکھا

اداکارہ ریکھانے کہاہے کہ مجھے ایشوریاپسند ہیں۔میں انہیں پلاسٹک کہے جانے کی بالکل حمایت نہیں کرتی۔واضح رہے کہ ایشوریا کے بارے میں بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ ایشوریا کا یہ حسن قدرتی نہیں بلکہ مصنوعی ہے اور اداکارہ نے پلاسٹک سرجری کروارکھی ہے۔سوشل میڈیا صارفین اکثر و بیشتر یہ دعویٰ کرتے نظر آتے ہیں کہ ایشوریا رائے نے سرجریز کروارکھی ہیں جس کی وجہ سے وہ اس عمر میں بھی اتنی جوان اور خوبصورت نظر آتی ہیں۔ماضی میں ایک انٹرویو میں ریکھا سے اس متعلق سوال کیا گیا جس پر انہوں نے کہا ‘تمام ماڈلز میں مجھے ایشوریا سب سے زیادہ پسند ہیں، میں میڈیا اور لوگوں کی جانب سے انہیں پلاسٹک کہے جانے کی بالکل حمایت نہیں کرتی۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button