انٹرٹینمنٹ
پرستار کی بھارتی اداکارہ پونم پانڈے کاسرعام بوسہ لینے کی کوشش۔ویڈیووائرل

سوشل میڈیافورمزپرایک ویڈیووائرل ہوئی ہے جس میں ایک شخص زبردستی
بھارتی اداکارہ پونم پانڈے کابوسہ لینے کی کوشش کرتاہے۔پونم پانڈے سڑک پر کسی سے گفتگو کررہی تھیں کہ اس دوران ایک مداح نے اچانک پیچھے سے آکر پونم پانڈے سے سیلفی کی درخواست کی۔مداح کی اچانک آمد پر اداکارہ چونک سی گئیں تاہم اگلے ہی لمحے مداح نے بلاجھجھک پونم پانڈے کا بوسہ لینے کی کوشش کی جس پر اداکارہ گھبرا کر پیچھے ہٹ گئیں۔ اس شخص کو پونم پانڈے اوران کےساتھی نے دھکادے کرپیچھے ہٹایااورجلدی سے نکل وہاں سے نکل گئیں۔