کھیل
ٹی 20 رینکنگ: بابر اعظم کی حکمرانی برقرار، رضوان کی دوبارہ دوسری پوزیشن
اہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ٹی 20 رینکنگ میں قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ایک مرتبہ پھر دوسری پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔
آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین ٹی 20 درجہ بندی میں کپتان بابر اعظم کی حکمرانی بدستور برقرار ہے جبکہ بھارت کے سوریا کمار دوسری سے تیسری پوزیشن پر پہنچ گئے۔