دنیا

یوکرینی شہرخارکیف میں روسی فوج کی شیلنگ 6افراد ہلاک

خارکیف: روسی فوج نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب خارکیف شہر پر شیلنگ کی جس میں 18 افراد زخمی بھی ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق یوکرینی صدر زیلنسکی نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بدھ اور جمعرات کی رات حملے میں روسی فوج نے فلیٹس کے ایک بلاک کو نشانہ بنایا اور اسے مکمل طور پر تباہ کردیا۔

انہوں نے کہا  میرے مطابق اس حملے کا کوئی جواز نہیں، یہ حملہ روس کی بے بسی کو ظاہر کرتا ہے، ہم اسے معاف نہیں کریں گے، جلد اس کا بدلہ لیں گے۔

متعلقہ خبریں۔

Back to top button