پاکستان

شیخ رشید نے معافی کی اپیل کردی

انسداد دہشت گری عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا ہے کہ بڑوں سے اپیل ہے کہ غریبوں کو معاف کر دیں۔ ان کا کہنا تھا کہ نیا سال سب پر مزید بھاری ثابت ہو گا۔ان کا کہنا تھا کہ غریبوں کو معاف کر دیں ان کے حالات بہت خراب ہیں۔ شیخ رشید کا کہنا تھا ہم پاکستان میں ہی نہیں تھے لیکن ہم کیسوں میں ہیں، دو دو سال ہو گئے ہیں۔ سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ نیا سال سب پر مزید بھاری ہو گا، جو سوچے بیٹھے ہیں کہ نئے سال میں بڑی تبدیلی آئےگی توکوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button