پاکستانکاروبار

سونے کی قیمت میں حیرت انگیزکمی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالر کم ہوکر 2620 ڈالر فی اونس ہے .ایسوسی ایشن کے مطابق 27 دسمبرکو پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 73 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔

متعلقہ خبریں۔

Back to top button