Uncategorized

پاکستان نیوی انجینئرنگ کالج-372 طلباء کو پوسٹ گریجویٹ اور انڈرگریجویٹ ڈگریاں تفویض

lپاکستان نیوی انجینئرنگ کالج-372 طلباء کو پوسٹ گریجویٹ اور انڈرگریجویٹ ڈگریاں تفویض

کالج کے 36ویں کانووکیشن میں چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت۔نیول چیف نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 33 طلباء کو میڈلز سے نوازا۔پوسٹ گریجویٹ اور انڈرگریجویٹ شعبہ جات میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس، ڈیٹا سائنسز اور کمپیوٹر سائنس ڈسپلنز کا فروغ قابل تحسین ہے۔ نیول چیف کااظہارخیال

متعلقہ خبریں۔

Back to top button