پاکستان

پنجاب کے مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کے73 انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز- 10 دہشت گرد گرفتار

پنجاب کے مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی نے 73 انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنزکرکے 10 دہشت گرد گرفتارکرلیے ہیں۔خوشاب اور جہلم سے دو خطرناک دہشت گردوں کوبھی گرفتار کیا گیااور ان کے قبضے سےخطرناک بارودی مواد برامد کیا گیا۔اس کے علاوہ یہ آپریشنز خوشاب ٹوبہ ٹیک سنگھ،راجن پور بھکر، اور دیگر علاقوں میں کیے گئے۔سی ٹی ڈی نےلاہور میں758 کومبنگ آپریشنز کر کے 107 سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کیا۔

متعلقہ خبریں۔

Back to top button