کھیل

2017 کی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں ہم دباؤ میں تھے ۔ شیکھر دھون

پاکستان بھارت میچ کے احساسات کچھ خاص ہوتے ہیں۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹرکی گفتگو

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹر اور چیمپئنز ٹرافی کے ایمبیسیڈر شیکھر دھون نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2017 کی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں ہم دباؤ میں تھے ۔ شیکھر دھون نے کہا کہ 2017 میں جلد وکٹیں گرنے سے ہم دباؤ میں آگئے تھے، اس ٹورنامنٹ میں ہم اچھا کھیلے لیکن فائنل میں جلد وکٹیں گرگئیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان بھارت میچ کے احساسات کچھ خاص ہوتے ہیں، ہر کوئی پاک بھارت میچ کی بات کر رہا ہوتا ہے، یہ ایک خاص دن ہوتا ہے اور دونوں ٹیمیں خاص تیاری کرتی ہیں۔

متعلقہ خبریں۔

Back to top button