کاروبار
پاکستان میں معاشی استحکام آرہا ہے۔ورلڈبینک

ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹربرائے پاکستان ناجے بنحیسن نے کہاہے کہ پاکستان میں معاشی استحکام مضبوط ہو رہا ہے جس سے پاکستان کیلئے 10 سالہ ترقیاتی منصوبے کے معاہدے پر دستخط کرنے کا موقع آیا۔انہوں نے مزید کہا کہ ترقی کیلئے طویل المدتی منصوبے تشکیل دیے جا رہے ہیں اور یہ پلان ورلڈ بینک گروپ کی ترجیحات سےہم آہنگ ہیں۔