پاکستان

ڈی آئی خان میں فورسزکی بڑی کارروائی،9 خطرناک دہشت گردہلاک

سکیورٹی فورسز کی ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے کاررائیاں جاری ہیں،سکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات کی بنیادپر 6اور7اپریل کی درمیانی شب ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقےٹکواڑہ میں کارروائی کرتے ہوئے 9 خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کارروائی میں اہم دہشت گرد سرغنہ شیرین بھی جہنم واصل ہوا جو قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتہائی مطلوب افراد میں شامل تھا،خارجی سرغنہ دہشت گردی کی کئی واقعات اور بےگناہ شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ ملوث تھا جبکہ 20مارچ 2025کوکیپٹن حسنین اخترکی شہادت کا بھی ماسٹرمائنڈتھا۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button