کھیل
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی:بھارت نے نیوزی لینڈ کو44 رنز سے شکست دے دی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے تحت بھارت نے نیوزی لینڈ کو44 رنز سے شکست دے دی ہے۔بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو جیت کیلیے 250 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 45.3 اوورز میں 205 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی.