پاکستان

وزیرتوانائی اویس لغاری نے 200یونٹ والے بجلی صارفین کوبڑی خوشخبری سنادی

وزیرتوانائی اویس لغاری نے کہاہے کہ ایک سال میں اصلاحات پر عمل نہ کیا ہوتا توبجلی کی قیمتوں میں کمی کا یہ ریلیف عارضی ہوتا، آئی پی پیز کے ساتھ بات چیت اور اصلاحات پر عمل کی وجہ سے کامیابی ہوئی، شرح سود، فیول چارجز میں اضافے کا اثر بجلی کی قیمت پر ہوتا ہے، امید ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کا عمل جاری رہے گا۔وزیرتوانائی اویس لغاری کا کہنا تھا کہ بجلی کی قیمت میں 60 فیصد کمی آئے گی، 200 یونٹ والے بجلی صارفین کے بل آدھے ہوجائیں گے۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button