پاکستاندنیا

اقوام متحدہ سلامتی کونسل ٹی ٹی پی اور مجید بریگیڈ کیخلاف اقدامات کرے ۔ پاکستان کامطالبہ

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کہا ہے کہ افغانستان میں موجود ٹی ٹی پی اور مجید بریگیڈ کی دہشت گردی کے خطرات کیخلاف اقدامات کیے جائیں ۔ سلامتی کونسل میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے بریفنگ دیتے ہوئے ملک کے اندر داعش کی بھرتی کا الزام بھی سختی سے مسترد کیاہے۔پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے انسداددہشت گردی حکمت عملی پر بہترعمل کیلئے جنرل اسمبلی کو ذیلی ادارہ بنانے کی تجویز بھی دی ہے۔




متعلقہ خبریں۔

Back to top button