انٹرٹینمنٹ

مفتی قوی کی راکھی ساونت سے شادی کی خواہش۔اداکارہ نے اپنے جذبات کااظہارکردیا

انسٹاگرام پرشیئرکی گئی ویڈیومیں راکھی ساونت نے اپنا ردعمل دیا

چند روز قبل مفتی قوی نے ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کے دوران بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی تعریف کی اور انہیں شادی کی پیشکش کی جس پر اب راکھی نے جواب دیا ہے۔معروف رقاصہ و اداکارہ راکھی ساونت نے مفتی قوی کی جانب سے کی گئی شادی کی پیشکش پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’میں تو کسی مولانا سے شادی کے لیے مر رہی ہوں، قوی صاحب آپ کے نام میں ہی قوی آتا ہے، میرے لیے ’کویتا‘ (شاعری) لکھیے‘۔سوشل میڈیاپلیٹ فورم انسٹاگرام پرشیئرکی گئی ویڈیومیں راکھی ساونت نے اپنا ردعمل دیاہے۔

متعلقہ خبریں۔

Back to top button