انٹرٹینمنٹ

اداکارہ راکھی ساونت کی نئی ویڈیووائرل ہوگئی

اداکارہ راکھی ساونت کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس کے باعث اداکارہ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ویڈیو میں اداکارہ نے سلمان خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سلمان بھائی، میں نے بھابھی چن لی ہے ہانیہ۔ سلمان میرے بھائی ہیں اور ہانیہ عامر پاکستان سے میری بھابھی ہیں۔اس کے ساتھ ہی اداکارہ نے یہ بھی کہا کہ ہانیہ عامر بالی وڈ آئیں اور سلمان خان کے ساتھ کام کریں۔انہوں نے ہانیہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سلمان خان دبئی آئے ہوئے ہیں اور میں تمھارے لیے بات کروں گی۔

متعلقہ خبریں۔

Back to top button