ٹیکنالوجیدلچسپ و عجیب

بھارت نے روبوٹکس فوجیوں کے منصوبے پرکام شروع کردیا

بھارت نے روبوٹکس فوجیوں کے منصوبے پرکام شروع کردیاہے۔جنگی جنون کا شکار مودی سرکار اپنی افواج کو اربوں ڈالر دے رہی ہے کہ وہ اپنے منصوبے مکمل کر سکیں۔انڈین فورسز کا دعوی ہے کہ انسانی فوجی ختم نہیں ہوں گے بلکہ روبوٹ فوجی ہر شعبے میں ان کی مدد کریں گے، روبوٹ فوج کا منصوبہ دس تا پندرہ سال میں مکمل ہو گا۔بھارتی افواج خود کو طاقتور بنانے کیلیے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کا استعمال بڑھا رہی ہیں، یوں انسانی فوجیوں سے جسمانی وذہنی دباؤ بھی کم ہو گا، عسکری روبوٹ جنگی چالیں چلنے میں بھی کمانڈروں کی مدد کریں گے۔

متعلقہ خبریں۔

Back to top button