پاکستان

سندھ حکومت ہاؤسنگ سکیم کے تحت گھروں کے مالکانہ حقوق خواتین کودے رہی ہے۔شرجیل انعام میمن

سندھ حکومت کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پرگفتگوکرتے ہوئے کہاہے کہ بلاول بھٹوزرداری کی ہدایات کے مطابق ہاؤسنگ سکیم کے تحت گھروں کے مالکانہ حقوق خواتین کودے رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ سندھ حکومت نے خواتین کے لیے الیکٹرک سکوٹی شروع کی ہے۔ مخواتین کو ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرنا اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ یوم خواتین محبت ایثار اور وفاداری کی علامت ہے۔وہ یوم خواتین کے عالمی دن کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کررہے تھے۔

متعلقہ خبریں۔

Back to top button