پاکستان

نگہبان رمضان پیکیج: 31 ارب روپے کی مالی معاونت مستحق خاندانوں تک براہ راست گھروں میں پہنچائی جا رہی ہے۔مریم نواز شریف

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہاہے کہ نگہبان رمضان پیکیج 2025 کے تحت 31 ارب روپے کو مالی معاونت مستحق خاندانوں تک براہ راست گھروں میں پہنچائی جا رہی ہے،رمضان المبارک میں محروم معیشت گھرانے کو 10 ہزار روپے دیے جا رہے ہیں تاکہ وہ ضروریات عزت و وقار کے ساتھ پوری کر سکیں۔مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پنجاب بھر میں سہولت رمضان بازار قائم کیے گے ہیں، افسران کو فیلڈ ڈیوٹیز تفویض کر دی گئیں،رمضان المبارک صرف عبادات نہیں، بلکہ ضرورت مندوں کا ہاتھ تھامنے اور سہارا بننے کا مہینہ بھی ہے۔صاحبِ استطاعت افراد اپنے اردگرد نادار لوگوں کی ضروریات کا خیال رکھیں

متعلقہ خبریں۔

Back to top button