کھیل

بابر اعظم رمضان المبارک میں عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود۔15مارچ کوواپس آئیں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم رمضان المبارک کے مہینے میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں۔بابر اعظم 15 مارچ کو وطن واپس آکر دورہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے تیاریوں کا آغاز کریں گے۔بابر اعظم اپنے بھائی سفیر اعظم کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے مکہ مکرمہ پہنچے ہیں۔

متعلقہ خبریں۔

Back to top button