پاکستانکھیل

چیمپیئنزٹرافی:بھارت نے چار وکٹوں کے نقصان پر پاکستان کو چاروں شانے چت کردیا

دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے چیمپئنز ٹرافی کے پاک بھارت میچ میں بھارت نے پاکستان کوشکست دے دی ہے۔
پاکستانی بلے باز 49اوورزاورچارگیندوں پر آل آوٹ ہوگئے اور241 رنزبنائے تھے۔بھارت نے چار وکٹوں کے نقصان پر 43اوورزمیں اپنے ہدف کو عبور کرکے پاکستان کوشکست دے دی ۔
واضح رہے کہ دنیابھرمیں موجود شائقین کرکٹ کی نظراس وقت چیمپئنز ٹرافی 2025ء پرلگی ہوئی ہیں۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button