پاکستانکھیل

چیمپئنز ٹرافی:آج لاہور میں انگلینڈاور آسٹریلیاکے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہوگا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے تحت آج لاہورکے قذافی سٹیڈیم میں انگلینڈاور آسٹریلیاکے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہوگا۔میچ آج دن دو بجے شروع ہوگا۔واضح رہے کہ انگلینڈ اور آسٹریلیا کرکٹ بورڈ کے اعلی عہدیداران بھی لاہور پہنچ چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button