کھیل

ہمیں معلوم ہے اگلے میچز میں کن غلطیوں پر قابو پانا ہے۔افغان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جوناتھن ٹروٹ

افغان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جوناتھن ٹروٹ نے کہا ہے کہ جنوبی افریقا کے بیٹرز نے اچھا کھیلا لیکن ہم نے بھی کافی زیادہ رنز بنانے دیے ہمیں معلوم ہے کہ اگلے میچز میں کن غلطیوں پر قابو کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر رحمت شاہ کے ساتھ کوئی ٹھہر جاتا تو نتیجہ بہتر آتا۔کراچی میں جنوبی افریقا سے میچ میں 107 رنز سے شکست کے بعد پریس کانفرنس میں جوناتھن ٹروٹ نے کہا کہ ہمیں انہیں کم اسکور پر روکنا چاہیے تھا، ہمیں وہ آغاز نہیں مل سکا جو درکار تھا۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button