کھیل

چیمپئنز ٹرافی: اوپننگ بیٹرامام الحق ٹیم میں شامل

چیمپئنز ٹرافی میں بائیں ہاتھ کے بیٹر امام الحق کو شامل کرلیا گیا ہے۔انہیں نیوزی لینڈ کے خلاف انجری کا شکار ہونے والے اوپننگ بیٹر فخر زمان کی جگہ ٹیم میں شامل کیاگیاہے۔

متعلقہ خبریں۔

Back to top button