پاکستانکھیل

چیمپیئنزٹرافی:نیوزی لینڈنے پاکستان کوشکست دے دی

نیوزی لینڈنے پاکستان کوشکست دے دی۔افتتاحی میچ میں ہی پاکستانی ٹیم کی کارکردگی مایوس کن رہی۔پاکستان کی پوری ٹیم 260رنزبناکرآوٹ ہوگئی۔نیوزی لینڈنے پاکستان کو321رنزکاہدف دیاتھا ۔نیوزی لینڈٹیم نے انتہائی پراعتمادکارکردگی کامظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کی پوری ٹیم کو260رنزپرآوٹ کردیا۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button