پاکستان

سیکورٹی فورسزکا جنوبی وزیرستان کے ضلع سراروغہ میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن ۔ 30دہشت گردہلاک

سیکورٹی فورسزنےخوارج دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پرجنوبی وزیرستان کے ضلع سراروغہ میں انٹیلی جنس پر مبنی موثر آپریشن کرکے تیس دہشت گردوں کوہلاک کردیا۔کامیاب آپریشن کے بعدعلاقے میں پائے جانے والے کسی اور خارجی کو ختم کرنے کے لیے سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فورسزدہشت گردوں کاقلع قمع کرنے کے لیے دن رات متحرک ہیں۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button