کاروبار

150ڈیلی ویجزملازمین کوفارغ کردیاگیا۔اگلے مرحلے میں کنٹریکٹ ملازمین کونکالاجائے گا

لاہور سے یوٹیلیٹی سٹورزکے 150ڈیلی ویجزملازمین کونوکری سے نکال دیا گیاہے ۔ذرائع نے بتایاکہ اگلے مرحلے میں تمام کنٹریکٹ ملازمین کو فارغ کرنے کا منصوبہ ہے۔
یوٹیلٹی اسٹورز کے ڈیلی ویجز ملازمین کو ملازمت سے فارغ کرنے کا لیٹر جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ آپ کو اپنی ملازمت سے فوری برخاست کیا جا رہا ہے۔خط میں ڈیلی ویجز ملازمین کو متعلقہ اکاؤنٹ آفیسر سے حساب کلیئر کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں۔

Back to top button