دنیا

دوریاستی حل مسترد ۔ سعودی عرب کے اندر فلسطینی ریاست بنائی جائے۔نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہونے کہاہےکہ سعودیہ فلسطینی ریاست اپنے ملک میں بناسکتاہے۔سعودیوں کے پاس بہت زیادہ زمین ہے۔اسرائیلی وزیراعظم سے سوال کیا گیا کہ کیا سعودی عرب کے ساتھ اسرائیل کے تعلقات کے لیے فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے؟ اس پر نیتن یاہو نے کہا کہ فلسطینی ریاست اسرائیل کے لیے خطرہ ہے۔دورہ امریکا کے دوران اسرائیلی میڈیا کو انٹرویو میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ فلسطینی ریاست کا قیام اسرائیل کی سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔

متعلقہ خبریں۔

Back to top button