پاکستان

بنوں ۔ پولیس چوکی پردہشت گردوں کے حملے میں 2اہلکارشہید

ڈی پی او بنوں نے بتایا ہے کہ فتح خیل چوکی پر دو دن میں دہشت گردوں نے دوسری مرتبہ حملہ کیاہے۔
پولیس کے مطابق بنوں میں فتح خیل چوکی پر دہشت گردوں کے حملے میں 2 اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔ جبکہ حملہ آور کارروائی کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ گزشتہ روز بھی فتح خیل پولیس چوکی پر رات گئے دہشتگردوں نے حملہ کیا تھا جسے پولیس نے بروقت جوابی کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا تھا۔

متعلقہ خبریں۔

Back to top button