دلچسپ و عجیب

پاکستان کے ایک جج نے نیاریکارڈ قائم کردیا

پنجاب کے شہرکمالیہ میں ایڈيشنل سیشن جج محمد اسحاق حاشر نے ایک دن میں 132 مقدمات کے فیصلے سنا کر ملکی تاریخ میں ریکارڈ قائم کردیا۔صدر کمالیہ بارایسوسی ایشن صدیق اکبر کے مطابق پاکستان میں ایک دن میں اس سےقبل اتنے فیصلے کبھی نہیں سنائےگئے۔ قتل، منشیات، فیملی، ضمانتوں اور دیگر کیسز کے فیصلے سنائے گئے۔صدر کمالیہ بار کا کہنا تھا کہ عدالت اور وکلا کے درمیان طے پایا تھا کہ کوئی وکیل آج اگلی تاریخ نہیں لےگا۔ان فیصلوں کو سننےکے لیے عدالت کے باہر بڑی اسکرینیں لگائیں گئی تھیں۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button