کاروبار
Trending

ڈالر کی قیمت 278 روپے 82 پیسے پر پہنچ گئی

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں آج کچھ پیسے اضافہ ہوا۔

ڈالر کی قیمت 17 پیسے اضافے کے بعد 278 روپے 82 پیسے پر پہنچ گئی،انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 65 پیسے پر بند ہوا تھا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 572 پوائنٹس اضافے کے بعد 1 لاکھ 15 ہزار 844 پر بند ہوا،انڈیکس کی بلند ترین سطح 1 لاکھ 16 ہزار 276 ریکارڈ کی گئی تھی۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button