پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے سبز ہلالی پرچم انٹارکٹیکا کی بلند ترین چوٹی پر لہرا دیا۔
اسد علی میمن نے انٹارکٹیکا کی بلند ترین چوٹی ماونٹ ونسن سر کر لی،4892 میٹر بلند ماونٹ ونسن دنیا کی سرد ترین چوٹی تصور کی جاتی ہے،سات براعظم کی 7 بلند چوٹیوں کے سفر میں اسد ممین نے چھٹی چوٹی سر کی
اسد علی ممین نے کہا کہ میری کامیابی ان لوگوں کے نام جو محنت اور عزم پر یقین رکھتے ہیں۔
یاد رہے کہ اسد علی ممین کے سیون سمٹ کے سفر میں آخر چوٹی پنچاک جایا باقی ہے۔