کھیل

میری اہلیہ نے میری خاطرجاب چھوڑدی تھی۔فاسٹ باولرحسن علی

فاسٹ بولر حسن علی نے بھارتی شہری سمعیہ سے 2019 میں دبئی میں شادی کی تھی۔ حال ہی میں حسن علی ایک ٹی وی پروگرام میں شریک ہوئے جس دوران میزبا ن کے سوال پر کرکٹر نے اہلیہ کی قربانیوں کا اعتراف کیاہے۔
حسن علی نے بتایا کہ ’شادی سے قبل میں نے اہلیہ کو بتادیا تھا کہ میں کرکٹ کی وجہ سے ہمیشہ دبئی میں نہیں رہ سکتا اس لیے شادی کے بعد چند سال ہم نے دبئی میں گزارے لیکن اس کے بعد ہم پاکستان آگئے کیوں کہ میرے لیے سفر بہت مشکل تھا‘۔انہوں نے کہا کہ ’اس وقت میری اہلیہ نے میرے لیے اپنی جاب کی قربانی دی کیوں کہ وہ ایمریٹس میں تھیں اور انہوں نے میرے لیے اپنی جاب چھوڑدی تھی، اب وہ میرے ساتھ پاکستان میں رہتی ہیں۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button