پاکستان

کوئٹہ:کوئلہ کان میں گیس دھماکہ،مزید کان کنوں کی لاشیں نکالی لی گئیں

کوئٹہ : سنجدی کی کوئلہ کان سے 7 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سنجدی کی کوئلہ کان میں ریسکیو آپریشن جاری ہے،کوئلہ کان سے مزید 7 کان کنوں کی لاشیں نکال گئیں۔

چیف مائنز انسپکٹر بلوچستان عبدالغنی کے مطابق کوئلہ کان سے 3 روز کے دوران 11 کان کنوں کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں،ایک کان کن کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن اب تک جاری ہے۔

یاد رہے کہ سنجدی کی کوئلہ کان میں 9 جنوی کو گیس بھرنے سے دھماکہ ہوا،گیس دھماکے کے بعد کوئلے کی کان بیٹھ جانے سے 12کان کن اندر پھنس گئے تھے۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button