پاکستان

طلبہ کاشدیداحتجاج۔بنوں میڈیکل کالج کاعملہ یرغمال بنالیا۔سامان جلاکرراستے بندکردیئے

بنوں میڈیکل کالج کے طلبہ نے احتجاج کرتے ہوئے گیٹ بند کرکے عملے کو یرغمال بنا لیاہے۔طلبہ نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین نے مین گیٹ پر پرانے سامان کو جلا کر اسے آمدورفت کیلئے مکمل طور پر بند کردیا جس کے باعث کالج کا عملہ یرغمال بن گیا۔احتجاج کرنے والے طلبہ کا کہنا تھا کہ وہ کسی صورت کالج کے اندر ہاسٹل میں رہائش نہیں رکھیں گے، ہم نجی ہاسٹلوں میں بہتر پڑھائی کرسکتے ہیں، انتطامیہ اپنا فیصلہ واپس لے۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button