پاکستانکاروبار

ٹیکس ریٹرن جمع نہ کروانے والوں کیخلاف شکنجہ سخت

ٹیکس ریٹرن جمع نہ کروانے والوں کیخلاف شکنجہ سخت

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وزیر مملکت علی پرویز ملک اور چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی۔اس موقع پرچیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے دو ٹوک اعلان کیا کہ ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی۔ راشد محمود لنگڑیال نے کہا کہ ہم نے ایک لاکھ 90 ہزار افراد کو نوٹس دیے، 38 ہزارافراد نے 37کروڑ 70 لاکھ ٹیکس ریٹرن جمع کرایا، جنہوں نے ریٹرن جمع نہیں کرایا ٹیکس نہیں دیا ان کے خلاف کارروائی ہوگی۔

متعلقہ خبریں۔

Back to top button