پاکستان

 انسدادِ دہشت گردی آپریشنز انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر احتیاط سے کیے جاتے ہیں۔ ممتاز زہرابلوچ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرابلوچ نے ہفتہ وارپریس کانفرنس کے دوران افغانستان میں کارروائی سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئےکہاکہ سوشل میڈیا پر یقین نہ کریں، افغانستان میں موجود دہشت گرد گروپوں سے پاکستان کو خطرہ لاحق ہے،ہم اپنے عوام کے تحفظ کے لیے پُر عزم ہیں، انسداد دہشت گردی آپریشن انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر احتیاط سے منتخب کیے جاتے ہیں، ترجیح ہے کہ مسائل بات چیت اور سفارت کاری کے ذریعے حل کریں۔انہوں نے کہا کہ رواں سال کا آغاز ایران کے ساتھ بدقسمت فوجی معرکے کے ساتھ ہوا، پاک ایران قیادت نے بعد میں اسے مؤثر طریقے سے حل کیا۔

متعلقہ خبریں۔

Back to top button