کھیل

پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے لیے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز 18 سے 27 اپریل تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔

احسن رضا اور علیم ڈار سمیت پانچ امپائرز سیریز کے میچز سپر وائز کریں گے جن میں آصف یعقوب، راشد ریاض اور فیصل آفریدی بھی شامل ہیں

متعلقہ خبریں۔

Back to top button