
پاکستانی طالب علم کومنفرداعزازملااوروہ آکسفورڈ یونین کےصدر منتخب ہوگئے ہیں۔طالب علم کانام موسیٰ ہراج ہے اوروہ سابق وفاقی وزیر محمد رضا حیات ہراج کے صاحبزادے ہیں۔موسیٰ ہراج سخت مقابلے کے بعد آکسفورڈ یونیورسٹی کے صدر منتخب ہونے میں کامیاب ہوئے۔ موسی ہراج اس عہدے پر منتخب ہونے والے چوتھے پاکستانی ہیں۔