کھیل

بابر اعظم اور محمد رضوان بہترین کارکردگی نہیں دکھا سکے۔سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ

دنیابھر کے کھلاڑیوں، ٹیموں اور میچز پر گہری نظر رکھنے والے سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے کہاہے کہ پاکستان ٹیم کی حکمتِ عملی اپنے سب سے بڑے اثاثوں سے فائدہ اٹھانے میں ناکام رہی، بابر اعظم اور محمد رضوان بہترین کارکردگی نہیں دکھا سکے، ان دونوں کو آگے بڑھ کر زیادہ رنز بنانے چاہیے تھے لیکن یہ دونوں ٹورنامنٹ کے پہلے دو میچز میں اچھی کارکردگی نہیں دکھا سکے۔رکی پونٹنگ نے کہا کہ یہی پاکستان ٹیم کے سیمی فائنل میں نہ پہنچنے کی وجہ ہو سکتی ہے۔

متعلقہ خبریں۔

Back to top button