کھیل

چیمپئنز ٹرافی:آج راولپنڈی میں بنگلہ دیش اورنیوزی لینڈکے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہوگا

چیمپئنز ٹرافی میں نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان آج راولپنڈی کرکٹ گراؤنڈ میں دن دو بجے میچ کھیلا جائے گا۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ اگر آج نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو ہرا دیا یا پھر میچ واش آوٹ ہوا تو پاکستان ایونٹ سے باہر ہو جائے گا۔خیال رہے کہ گروپ اے میں پاکستان کو ہرانے والی نیوزی لینڈ ٹیم اپنا یہ دوسرا میچ جیت کر سیمی فائنل میں جگہ بناسکتی ہے ۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button