
دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جارہے چیمپئنز ٹرافی کے پاک بھارت میچ میں پاکستان نے بھارت کو242 رنز کا ہدف دے دیاہے۔پاکستانی بلے باز 49اوورزاورچارگیندوں پر آل آوٹ ہوگئے اور241 رنزبنائے۔
واضح رہے کہ دنیابھرمیں موجود شائقین کرکٹ کی نظریں اس وقت چیمپئنز ٹرافی 2025ء پرلگی ہوئی ہیں۔