کھیل

چیمپئنز ٹرافی: آسٹریلوی ٹیم نے انگلینڈکوشکست سے دوچارکردیا

چیمپئنز ٹرافی میچ میں آسٹریلوی ٹیم نے انگلینڈکوشکست سے دوچارکردیاہے۔
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیانے تاریخی فتح اپنے نام کرلی۔میچ کے دوران چیمپئنز ٹرافی کی تاریخ میں انگلینڈ 350 رنز بنانے والی پہلی ٹیم بنی تو آسٹریلیا ٹورنامنٹ کی تاریخ میں 350 سے زائد رنز کا ہدف عبور کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔میچ کے دوران انگلینڈ اور آسٹریلیا نے ٹورنامنٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا مجموعہ بنایا۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button