کھیل

موجودہ ٹیم بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔وسیم اکرم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اس بات پر زور دیاہے کہ موجودہ ٹیم بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ہے اور ذاتی حوالوں کی بنیاد پر انتخاب کے دعوے درست نہیں۔سابق کپتان نے کہا اگر آپ چاہتے ہیں کہ میں ایمانداری سے جواب دوں تو ہماری ثقافت میں ہم کہتے ہیں کہ یہ ہمارے بچے ہیں، ان پر تنقید نہ کریں لیکن مجھے یقین ہے کہ یہ ہمارے بہترین کھلاڑی ہیں، اگر کوئی ان سے بہتر ہوتا تو اسے منتخب کرلیا جاتا۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button