کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم 21فروری کو دبئی میں پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی اور 23 فروری کو بھارت کیخلاف سیریز کا میچ کھیلے گی

پاکستان ٹیم 21فروری کو دبئی میں پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی اور 23 فروری کو بھارت کے خلاف سیریز کا بڑا میچ کھیلے گی۔پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا اپنا اگلا میچ بھارت کے خلاف کھیلنے کے لیے کراچی سے دبئی کے لیے روانہ ہوچکی ہے۔یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ پاکستان ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان انجری کے باعث ٹیم کے ہمراہ دبئی روانہ نہیں ہوئے۔پاکستان ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگئے ہیں، وہ پسلیوں میں کھچاؤ کے باعث ان فٹ ہوگئے ہیں۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button