کھیل

چیمپئنز ٹرافی:پاکستان نے درخواست دینے والے بھارتی صحافیوں کو ویزے جاری کر دیے

 آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کی درخواست کرنے والے بھارتی صحافیوں کو پاکستان نے ویزے جاری کر دیئے ہیں۔سات بھارتی صحافیوں نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ویزے کے لیے درخواستیں دی تھیں۔پاکستان نے کسی بھی بھارتی صحافی کا ویزا مسترد نہیں کیا گیا اورتمام سات صحافیوں کو ویزے جاری کردیئے ہیں۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button